نتیجہ بہتر کیسے کریں؟
غلط آیت کو صرف دوبارہ نہ پڑھیں؛ اس سے پہلے اور بعد کی آیات ملا کر کم از کم پانچ بار سنائیں۔ پھر اسی مقام کا اگلے دن مختصر test لیں۔
سبق، سبقی، منزل record کریںقرآن کی کسی بھی سورت سے مختصر random test لیں۔ اگلی آیت منتخب کریں یا جواب چھپا کر خود سنائیں، پھر اپنا score محفوظ کریں۔
سورت منتخب کریں، دی گئی آیت پڑھیں اور اگلی آیت پہچانیں۔ نتیجہ اسی device پر محفوظ رہتا ہے۔
غلط آیت کو صرف دوبارہ نہ پڑھیں؛ اس سے پہلے اور بعد کی آیات ملا کر کم از کم پانچ بار سنائیں۔ پھر اسی مقام کا اگلے دن مختصر test لیں۔
سبق، سبقی، منزل record کریںیہ self-check حفظ کی روزانہ مشق کے لیے ہے۔ مکمل سماعت، مخارج اور تجوید کی تصحیح کے لیے مستند استاد ضروری ہے۔
تلفظ Practice کھولیںمنتخب سورت کی ایک آیت سامنے آتی ہے۔ آپ اگلی آیت خود سناتے یا دیے گئے جوابات میں سے درست آیت منتخب کرتے ہیں۔
جی ہاں، مقامی Quran data سے تمام 114 سورتیں منتخب کی جا سکتی ہیں۔ ایک آیت والی صورت میں خود سنانے کا طریقہ استعمال کریں۔